پاکستان تحریک انصاف کے عبدالماجد خان اکثریت سے کامیاب
پاکستان تحریک انصاف کے عبدالماجد خان اکثریت سے کامیاب۔ پشاور سٹی نمبر 1خواتین کے پولنگ سٹیشن پر عبدالماجد خان 189 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ آزاد اُمیدوار عبدالناصر خان 109 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر