آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی پر معمار فورسز کی گاڑی کو حادثہ,چار سیکورٹی اہکار شہید تین زخمی
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن ڈیوٹی پر معمار فورسز کی گاڑی کو حادثہ,چار سیکورٹی اہکار شہید تین زخمی، آئی ایس پی آر کے مطابق
علاقہ لاسوا میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے چار سیکورٹی اہکار شہید تین زحمی ہوگئے ہیں ۔ آئی ایس پی آرے میڈیا ہاوسز کو ہدایات جاری کرتے ہو کہا کہ شہدا اور زحمیوں کے تصویر کو نہ دکھایا جاے تاکہ فیملی ممبرز متاثر نہ ہو اور ان کے دررد میں مزید اضافہ نہ ہو۔