آسٹریلیا کا انگلینڈ کو 286 رنز کا ہدف
لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 286 رنز کا ہدف دیا ہے۔انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن آسٹریلین اوپنرز نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا۔ڈیوڈ وارنر رواں 500رنز کے ساتھ حالیہ ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔