وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے.

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کراچی اور شہید بے نظیر آباد، نوابشاہ وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے. وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا. وزیرِ اعظم کچھ ہی دیر بعد پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے. پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کاروائی نشر کرے گا.