سیالکوٹ : کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر، 25 سالہ معظم شدید زخمی ہوگیا

سیالکوٹ : کنگرہ سیالکوٹ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر، 25 سالہ معظم شدید زخمی ہوگیا حادثہ کنگرہ سیالکوٹ روڈ سبز پیر سٹاپ پر پیش آیا، انکوائری جاری حادثے میں محمد ناصر کا بیٹا 25 سالہ معظم شدید زخمی ہوا، علاج معالجہ جاری حادثے کا ذمہ دار موٹرسائیکل سوار فرار، سبز پیر پولیس کی کاروائی جاری ریسکیو عملہ نے ابتدائی طبی امداد دے کر محسن ہسپتال کنگرہ منتقل کیا