وزیر اعظم شہباز شریف، شہید بے نظیر آباد، نواب شاہ پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورۂ شہید بے نظیر آباد، نواب شاہ وزیر اعظم شہباز شریف، شہید بے نظیر آباد، نواب شاہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شہید بے نظیر آباد، نواب شاہ ائیرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کیا۔