پاکستان جنوری 2023 میں دولت مشترکہ کے رکن ملکوں کے امور نوجوانان کے وزراءکی کانفرنس کی میزبانی کرے گا

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا روانڈا میں دولت مشترکہ سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب پاکستان جنوری 2023 میں دولت مشترکہ کے رکن ملکوں کے امور نوجوانان کے وزراءکی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ دولت مشترکہ رکن ملکوں کو نوجوانوں کو تخلیقی، جامع اور پائیدارترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کو اپنا نا ہوگا