2017تک ملک سے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیں گے: اسحاق ڈار
کراچی سٹاک ایکس چینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ معیشت بہتر ہورہی ہے ،آئندہ تین سال میں پہلے سے بہترپاکستان دیں گے،انہوں نے کہا کہ توانائی کے متعدد منصوبوں پرکام جاری ہے ،دوہزار سترہ تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کاخاتمہ کردیں گے،کراچی آپریشن سے متعلق وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف ہے،