میری سب سے درخواست ہے نماز تراویح کے بعد مینار پاکستان پہنچیں، عمران خان

مینار پاکستان جلسہ پر چیئرمین عمران خان کی اے ٹی سی کورٹ کے باہر اہم گفتگو ایسا لگ رہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر یا فلسطین میں ہیں لوگ آٹے کی لائنوں میں مر رہے ہیں ہمیں دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہےیہ مینار پاکستان کا جلسہ فلاپ کرنا چاہتے ہیں، میری سب سے درخواست ہے نماز تراویح کے بعد مینار پاکستان پہنچیں، عمران خان