وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پاکپتن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس وزیراعلیٰ محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے۔محسن نقوی ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے افسوسناک واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔ مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔