وزیراعظم نے سرگودھا میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا

وزیراعظم نے سرگودھا میں آٹے کی مفت فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لیا وزیراعظم نے شہریوں سے براہ راست ان کی شکایات سنیں وزیراعظم نے آٹے کی مفت فراہمی کی سہولیات اور آٹے کا معیار چیک کیا وزیراعظم نے گزشتہ روز لاہور اور اور قصور کے اچانک دورے کئے تھے آٹا فراہمی میں بدنظمی کی شکایات پر وزیر اعظم نے خود دوروں کا آغاز کیا ہے.