چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا ، میں بال بال بچا، اِنہوں نے حملے کی تحقیقات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، یہ خوفزدہ ہیں کہ میں الیکشن جیت گیا تو ان کے لئے مشکل ہو جائے گی میرے اوپر دوبارہ قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی یہ پاکستان کیلئے مشکل وقت ہے کیونکہ حکومت ناکام ہو چکی ہے، الیکشن لڑنے کیلئے مجھ پر 100 سے زیادہ مقدمات کیے، عمران خان