پاک فضائیہ کا تریبتی طیارہ صوابی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر فورس کا قرارم ایٹ جیٹ طیارہ صوابی کےصوابی کے گاؤں زیدہ میں پوٹھوہارنہر کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے وقت تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا،، حادثے کے دوران طیارے میں سوار دونوں پائلٹ خوش قسمتی سے محفوظ رہے، اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ترجمان فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیرہیڈکوارٹرز کی جانب سے انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔