میکسکو کی 22 سالہ لڑکی نے سب کو حیران کر دیا ،، جس نے معمولی چپل پہنے 50 کلو میٹر کی ریس جیت لی ،، ماریہ لورینہ نامی لڑکی نے 12 مختلف ممالک سے آئے دیگر 500 شرکا خواتین کو شکست دی،، ماریہ نے یہ کامیابی بغیر کسی پیشہ وارانہ لباس یا آلات کی مدد کے حاصل کی ،، یہ ریس 29 اپریل کو منعقد ہوئی تھی تاہم ان کی کامیابی کی خبر اب مشہور ہوئی ہے،، تاراہمرا قبیلے کے افراد طاقتور تصور کیے جاتے ہیں۔
میکسکو کی 22 سالہ لڑکی نے سب کو حیران کر دیا
May 25, 2017 | 13:49