ماسکو:فرانسیسی صدرایمانویل میکرون کی روسی ہم منصب پیوٹن سےملاقات
پیرس میں فرانسیسی صدرایمینول میکرون کی روسی ہم منصب پیوٹن سےملاقات ہوئی،، چار گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات میں مشرق وسطی،ایران جوہری ڈیل ، شام سمیت دیگر مسائل کے حل پر بات چیت کی گئی ،،
پیرس میں فرانسیسی صدرایمینول میکرون کی روسی ہم منصب پیوٹن سےملاقات ہوئی،، فرانس اورروس کےصدورکی ملاقات طےشدہ 2گھنٹے کے بجائے4گھنٹےتک جاری رہی ،، ملاقات میں میکرون نے کہا کہ ملکریوکراین،مشرق وسطی،ایران جوہری ڈیل ،شام سمیت تمام مسائل کاحل نکال سکتےہیں،، پیوٹن نے کہا کہ ایران کے میزائل پروگرام اورخطےمیں ایران کی سرگرمیوں کیلیےمذاکرات پر کوئی اعتراض نہیں،، لیکن ان مذاکرات سےایران ڈیل خطرےمیں نہیں پڑنی چاہیے ،، میکرون نے ایران جوہری ڈیل کے حوالے سے کہا کہ امریکی پابندیوں کےباوجودیورپی کمپنیزکوایران میں کام کرنےکاموقع دیا جانا چاہیے،، امریکی پابندیوں پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یورپ کےپاس زیادہ اقتصادی خودمختاری ہونی چاہیے ،،