پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے لاسٹ اینڈ فاونڈسنٹر کا ڈیٹا جاری کردیا
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے لاسٹ اینڈ فاونڈسنٹر کا ڈیٹا جاری کردیا.اتھارٹی نے لاسٹ اینڈ فاونڈ سنٹر سے 95افرادکو اپنوں سے ملوایا .سنٹر کے ذریعے 70بچوں،04بزرگ،21 لڑکوں کو ورثا کے حوالے کیا گیا .جلد لاسٹ اینڈ فاونڈ سنٹر کا دائرہ کار پورے پنجاب تک وسیع کردیا جائیگا۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی.
شہری کسی بھی گمشدہ شخص کی اطلاع 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر دیں