صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شمالی وزیرستان میں پچھلے دنوں انٹیلی جنس آپریشن میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ
میں تعزیت اور اہل خانہ کی پاکستان کیلئے بڑی قربانی پر شکریہ ادا کرنے کے لئے فون کرتا ہوں۔ہر شخص اللہ کا شکر ادا کرتا ہے اور کہتا ہےکہ ہمارے دوسرے بچے بھی پاکستان اور اسلام کے لئے حاضر ہیں۔اس پر مجھے فخر ہے۔ ایک بھائی شہید کی یاد میں رویا بھی کیونکہ یہ ہمیشہ ایک جذباتی کال ہوتی ہے