شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لال حویلی کے باہر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران نعرے لگاتے ہوئے معمر شخص کے سر پر تھپڑ دے مارا۔