لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، علامہ اقبال ٹاؤن، وحدت روڈ، ایبٹ روڈ، مال روڈ پر بوندا باندی، لکشمی چوک، ہال روڈ، مصطفیٰ ٹاؤن اور دیگر علاقوں میں بوندا باندی ہوئی، فیصل آباد اور گردونواح میں بارش .گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، پاراچنار 10، بنوں 3، سیدوشریف 4، بالاکوٹ میں 14 ملی میٹربارش ہوئی.پشاور سمیت مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش، بالائی علاقوں میں بارش جاری رہنے کا امکان، صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات