ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
انٹربینک میں آج ڈالر 175.04 روپے سے شروع ہوا تھا آغاز کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت 06 پیسے کم ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 06پیسے کمی ہوئی ہے،فاریکس ڈیلرز کے مطابق 06 پیسے کمی کے بعد ڈالر 174 روپے 98 کا ہو گیا ہے ۔