پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون کا معاہدہ
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون کا معاہدہ لاہور والڈ سٹی اتھارٹی اور آذربائیجان کے شہروں کے پرانے اور اندرونِ شہر کی اتھارٹی میں تعاون کا معاہدہ، آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے بھی تقریب میں شرکت کی، یہ تقریب لاہور قلعہ کے باہر منعقد ہوئی آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف کا دورہ پنجاب یونیورسٹی پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ملاقات کی، دونوں ملکوں کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت