پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے محرم الحرام میں بیرون ملک دوروں پر جائیں گے
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری دھرنوں اور جلسوں کی سیاست کے بعد اب ملک سے ہی باہر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔ پاکستان عوامی تحریک کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ محرم الحرام کے دوران ڈاکٹر طاہرالقادری یورپی ممالک اور امریکہ کے ساتھ ساتھ کینیڈا بھی جائیں گے ڈاکٹرطاہر القادری کے بیرون ملک دوروں کا مقصد دھرنوں میں بھرپور مدد فراہم کرنے پر انکا شکریہ ادا کرنا ہے اور مزید فنڈز اکھٹے کرنا ہے