سیالکوٹ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نےکروڑوں روپےمالیت کی ایک من سےزائد ہیروئن آسٹریلیا سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی
اے این ایف کےمطابق سیالکوٹ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران اڑتالیس کلوگرام سےزائد ہیروئن قبضے میں لےکر دو ملزموں کوگرفتار کرلیا،جن کےقبضےسے دو گاڑیاں بھی برآمد کرلی گئیں اے این ایف کے مطابق ہیروئن کی مالیت 54 کروڑ روپے ہے جس کو ملزم آسٹریلیا سمگل کرنا چاہتے تھےاینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزموں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفیش شروع کردی ہے