ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین تین فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی،
ادارہ شماریات کےاعداد و شمار کےمطابق آٹھ ہزارتک آمدن والے افراد کےلیے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشایہ تین چھاور بارہ ہزارتک آمدن والے افراد کےلیےصفر اعشاریہ تین پانچ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،،، پینتیس ہزار تک آمدن والے افراد کے لئےمہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین چار اور اس سے زائد آمدن والے افراد کےلیے صفر اعشاریہ تین ایک فیصد تک کمی ہوئیادارہ شماریات کے مطابق گڑ،دودھ اورمونگ سمیت تیرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ پیاز،کیلے،ٹماٹر سمیت دس اشیاء کی قیمتوں می کمی ہوئی،تاہم گندم،چاول اورگوشت سمیت تیس اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں،