چین میں کوئلےکی کان میں دھماکےسےسولہ مزدور ملبے تلےدب کر ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے
چین میں کوئلےکی کان میں افسوس ناک حادثہ مغربی علاقے ژن جیانگ میں پیش آیادھماکے کےباعث کان کی دیواریں گرنے سےسولہ مزدور ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے،،،جن کوطبی امداد کےلیےقریبی ہسپتال منتقل کردیا گیاہے،خبرایجنسی کےمطابق دھماکےکی وجوہات معلوم کرنے کےلیےتحقیقات شروع کردی گئی ہیں،،،احتیاطی اقدامات نہ اٹھانے اورغیر قانونی طورپرکھودی جانےوالے چین کی کوئلے کانیں دنیاکی خطرناک کانوں میں شمار کی جاتی ہیں،