برازیل میں بصارت سےمحروم خواتین کےلیے"ڈانس اسکول" کھول دیا گیا،جن کی مہارت کو داد دیئے بغیر کوئی بھی نہیں رہ سکتا،

دارالحکومت ساؤ پاؤلومیں موجود یہ بصارت سے محروم خواتین اور بچیوں کا انوکھا' ڈانس سکول' لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے،، بصارت سے محروم سے خواتین اور بچیوں کےعلاوہ معذور بچوں کو بھی ڈانس سکھایا جاتاہےان ڈانسر ز کی مہارت کودیکھ کر کوئی بھی داد دئیے بغیرنہیں رہ سکتا،یہ خصوصی رقاص سال کےاختتام پر ہونےوالی تقریب میں پرفارم کریں گی،جس کےوہ دن رات بھرپور تیاری کررہی ہیں،