پاکستانی پینٹر و فنکار اکرم دوست اور فرانس کے فنکار بیٹرائنڈ بیلون کی مشترکہ پینٹنگ کی نمائش کا پیرس میں انعقاد کیا گیا
پاکستانی پینٹر و فنکار اکرم دوست اور فرانس کے فنکار بیٹرائنڈ بیلون کی مشترکہ پینٹنگ کی نمائش کا پیرس میں انعقاد کیا گیا ، پاکستانی سفیر
معین الحق نے نمائش کا دورہ کیاان کا کہنا تھا کہ نمائش سے پاکستان اور فرانس کے درمیان فن اور ثقافت کے شعبے میں تعاون حاصل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔
پاکستان کے مشہور پینٹر اکرم دوست بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں وہ اس سے قبل فرانس کے فنکار بیٹرائنڈ بلیون کے ساتھ پیرس میں اپنے فن پاروں کی کامیاب نمائش کر چکے ہیں