انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض دونوں کی ضمانت منظور کی۔ تھانہ کوہسار کے مقدمے میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں، دونوں بہنیں پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر میں گرفتاری ہوئی تھیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی ضمانت کی درخواستیں منظور
Oct 25, 2024 | 10:42