عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ مکئی کی طلب بڑھنے کے بعد دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 4-3/4 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.57-1/4 ڈالر فی بشل طے پائی۔ امریکی محکمہ زراعت کے مطابق نجی برآمدکنندگان نے 121,700 ٹن مکئی بیچی ہے جو دنیا کے مختلف مقامات کی طرف رواں دواں ہے۔