اسلام آباد :وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے لارڈ نذیر احمد کی ملاقات, مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی۔قراردادیں ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر
اسلام آباد :وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر سے لارڈ نذیر احمد کی ملاقات,دونوں رہنماوں نے مسئلہ کشمیر ،کنٹرول لائن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی۔قراردادیں ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر
بھارتی آرمی چیف نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا،آج کے دور میں کوئی ملک اکیلا ترقی نہیں کر سکتا،راجہ فاروق حیدر
وزیراعظم پاکستان کے امن مذاکرات کی پیشکش ٹھکرا کر بھارت نے امن کا موقع ضائع کیا،راجہ فاروق حیدر
کشمیریوں کی آپشن صرف پاکستان ہے،بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں ناکام ہو چکی،لارڈ نذیر احمد نے وزیراعظم کو مکمل حمایت کا یقین دلایا,راجہ فاروق حیدر