سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور دیگر کی ضمانت پر رہائی کا آج آخری روز ہے۔
سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور دیگر کی ضمانت پر رہائی کا آج آخری روز ہے۔
بینکنگ کورٹ کراچی میں اومنی گروپ کے منجمد اکاؤنٹس کھولنے کی درخواست پر سماعت ہوگی۔
یاد رہے کہ جعلی اکاؤنٹس از خود نوٹس کیس سپریم کورٹ میں بھی زیرسماعت ہے اور گزشتہ روز اعلیٰ عدالت نے ماتحت عدالتوں کو حکم دیا تھا کہ کسی بھی قسم کا فیصلہ کرنے سے پہلے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا جائے۔