بلوچستان کے وزیر تعلیم کی وزیراعظم سے ملاقات
بلوچستان کے وزیر تعلیم سرداریارمحمد رند نے بھی وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سیلاب سے متاثرہ بالخصوص ضلع نصیر آباد کے عوام کی بحالی اور صوبے میں بڑے ترقیاتی منصوبوں پرغورکیاگیا ۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہاکہ بلوچستان کی معاشی وسماجی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے