ایک ہفتے کے دوران کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہوا،، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیوز کانفرنس کی ۔ایک ہفتے کے دوران کورونا مثبت کیسز میں اضافہ ہوا، کراچی ایسٹ میں 21 فیصد مثبت کیسز ہیں، حیدرآباد میں 16 فیصد کیسز مثبت آرہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ میں اب تک 2 لاکھ کورونا کیس رپورٹ ہوئے، سندھ میں اب تک کورونا سے 4600 اموات ہوچکیں، 35 لاکھ سے زائد کورونا ٹیسٹ کرچکے، سندھ میں مثبت کیسز دیگر صوبوں کے مقابلے کم ہیں، مراد علی شاہ ہم نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تجویز دی تھی جو نہیں مانی گئی، کل سندھ میں 952 کیس رپورٹ، 6 اموات ہوئیں، کورونا صورتحال میں اسپتالوں کی سہولتوں میں اضافہ کیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ میں شرح اموات 1.6 فیصد ہے، کورونا ریکوری میں ہماری شرح دیگر صوبوں سے 10 فیصد زیادہ ہے، سندھ میں 95 فیصد مریض صحت یاب ہوچکے، بڑے شہروں میں مثبت کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ .سندھ میں مثبت کیسز دیگر صوبوں کے مقابلے کم ہیں، ہم نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تجویز دی تھی جو نہیں مانی گئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ