جامعہ کراچی میں ہونیوالا دھماکہ خود کش تھا، خاتون نے کیا: راجہ عمر خطاب
جامعہ کراچی کے اندر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انچارج سی ٹی ڈی راجہ عمر خطاب نے کہا کہ گاڑی پر آئی ای ڈی ڈیوائس لگانا مشکل تھا لہذا خود کش دھماکہ کیا گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ خود کش دھماکہ باقاعدہ ریکی کرنے کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔