گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سینیئرتجزیہ نگار حفیظ اللہ خان نیازی کی لاہور رہائش گاہ آمد

Apr 26, 2025 | 14:41

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سینیئرتجزیہ نگار حفیظ اللہ خان نیازی کی لاہور رہائش گاہ آمد رکن قومی اسمبلی نور عالم خان بھی انکے ہمراہ تھے ، گورنر خیبرپختونخوا نےحفیظ اللہ خان نیازی سے انکے بھائی سعید اللہ خان نیازی کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی گورنر خیبر پختونخوا نے مرحوم کے بلندی درجات اورپسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی 

مزیدخبریں