ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ پاکستانی کرکٹر کے نام ہوگیا

Aug 26, 2018 | 10:11

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ پاکستانی کھلاڑی کے نام ہوگیا،،، پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بہترین باؤلر کر ڈالیکیربئین پریمیئر لیگ میں باربا ڈوس کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عرفان نے 4 اوورز میں صرف 1 رن دیا،محمد عرفان نے 23 ڈاٹ بالز کرائیں جبکہ اپنے باؤلنگ اسپیل میں انہوں نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ بھی کیا۔

مزیدخبریں