عمران اسماعیل کل حلف اٹھا کر سندھ کے 33 ویں گورنر بن جائیں گے -

Aug 26, 2018 | 11:24

عمران اسماعیل کل حلف اٹھا کر سندھ کے 33 ویں گورنر بن جائیں گے۔

ضرور پڑھیں: Labb Azaad 22 September 2018

عمران اسماعیل کو نیا گورنر سندھ نامز کر دیا گیا ہے وہ سندھ کے 33 ویں گورنرسندھ کی حیثیت سے کل  اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ اس سے قبل ڈاکٹرعشرت العباد خان 27 دسمبر 2002 سے 9 نومبر 2016 تک ریکارڈ مدت تک سندھ کے گورنر رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں