صدارتی انتخاب کے لیے نمبرز پورے ہیں،عارف علوی ہی صدر ہوں گے: فواد چوہدری کادعوی

Aug 26, 2018 | 15:48

 صدارتی انتخاب کے لیے نمبرز پورے ہیں، عارف علوی ہی صدر ہوں گے دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ صدراتی انتخاب کے لیے نمبرز پورے ہیں اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عارف علوی ہی صدر مملکت ہوں گے۔یاد رہے کہ 4 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران ایوانِ صدر کے نئے مکین کا چنا عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی امیدوار ہیں تاہم اپوزیشن اتحاد ابھی تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔

مزیدخبریں