پنجاب کابینہ میں شامل وزرا کے نام سامنے آ گئے
وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد 15ناموں کی منظوری دیدی
محمودالرشیدوزیرہاؤسنگ،اسلم اقبال سمال انڈسٹری کے وزیرہونگے
ضرور پڑھیں: ٹیکس کا بوجھ غریبوں پر ڈالنا ظلم ہے،سب سے زیادہ ٹیکس دینےوالے پاکستان کے وی آئی پی ہیں: وزیراعظم عمران خان
عبدالعلیم خان بلدیات،یاسمین راشد کو وزارت صحت ملنے کا امکان
فیاض الحسن چوہان کو وزیراطلاعات بنائے جانے کا امکان