ایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے پاکستانی روپے میں بانڈز کا اجرا
ایشیائی ترقیاتی بنک(اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستانی روپے میں بانڈز کا اجرا کر دیا گیا۔ ترجمان ایشیائی ترقیاتی بنک(اے ڈی بی) کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بنک کو روپیہ میں بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے اورایشیائی ترقیاتی بنک 20 کروڑ ڈالر کے پاکستانی روپیہ میں بانڈز کا اجرا کرے گااور بانڈز کے اجرا سے روپیہ کی لوکل کرنسی آپریشن میں بہتری آئے گی۔