کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق
پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں اب تک کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 30 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 5 زخمی بھی ہوئے۔صوبائی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 6 جولائی سے 25 اگست 2020 تک ہونے والی بارشوں کے دوران 30 افراد کی موت ہوئی