Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف سے سردیوں میں 'کے ٹو' سر کرنے والے نیپالی کوہ پیماؤں کی ملاقات
  • یوکرین نرسنگ ہوم میں آتشزدگی ، 15 افراد ہلاک ، 11 زخمی
  • صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر اظہر امین کو معطل کر دیا
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
  • عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اوپن سماعت کا کہا ہے: شیخ رشید
  • چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • بختاور بھٹو کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، شیڈول جاری
  • پنجاب حکومت نے 888 افراد کے اسلحہ لائسنس منسوخ کردیئے
  • وزیراعظم کا غریب اور کم آمدن طبقے کیلئے ٹائم لائنز متعین اور جلد آغاز کی ہدایت
  • فارمنس پر “ہیرو” اور خراب کارکردگی پر “زیرو” والا رویہ بدلنا ہوگا، اظہر علی
  • ‘اس سال ہرحال میں امتحانات ہوں گے، چاہے آگے ہی کیوں نہ لے جانا پڑے’
  • سعودی عرب: سونے کا کاروبار کرنے والوں کے لیے بڑی خبر
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
  •  کورونا وائرس کے وار: دنیا بھرمیں ہلاکتیں2100404ہوگئیں۔
  •  گوجرانوالہ:مزدا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 نوجوان جاں بحق
  • یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
  • بھارتی ریاست کرناٹکا میں ڈائنامائیٹ دھماکا، 10 افراد ہلاک
  • اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا
  • امریکا آنے والے مسافروں کو قرنطینہ میں رہنا ہوگا: جوبائیڈن
  •  وزیراعظم سمیت کسی وز یر نے ابھی تک کورونا ویکسین نہیں لگوائی۔فواد چوہدری
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
  • کراچی میں سردی کی شدت میں کمی آگئی
  • مولانا فضل الرحمان کو بھی اپنی رسیدیں دینی ہیں: فردوس عاشق
  • سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج طلب
  • اپوزیشن کا احتجاج بے معنی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب
  • منی لانڈرنگ کیس : حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت خارج
  • اسلام آباد پولیس میں تقرری وتبادلے
  • کوروناکی تباکاریاں جاری، مزید 47افراد جاں بحق ،1745نئے کیسز رپورٹ
  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا،پیشہ ورانہ تیاریوں پر اعتماد کا ...

احتساب کا عمل اب نہیں رکے گا, پاکستان تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف علم بلند کیا ہے۔

Dec 26, 2018 | 22:19 10:19 PM, December 26, 2018
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
احتساب کا عمل اب نہیں رکے گا, پاکستان تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف علم بلند کیا ہے۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے کہا ہے کہ احتساب کا عمل اب نہیں رکے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے کرپشن کے خلاف علم بلند کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت تما م کام میرٹ پر کر رہی ہے۔کرپٹ عناصر کے خلاف تمام مقدمات ہماری حکومت میں آنے سے پہلے بنے ہوئے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال اب پہلے سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان میں میرٹ اور قانون کی بالا دستی، آئین کی حکمرانی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ صحت اور تعلیم کے نظام میں عوام جلد ہی بہتر تبدیلی محسوس کریں گے۔ یہ بات انہوں نے فاؤنڈیشن ہسپتال تحصیل رجانہ میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بڑے مشکل فیصلے کر رہی ہے۔ ملک میں جلد ہی ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہوگا۔پاکستان تحریک انصاف اختیار ات اوپر سے نچلی سطح پر منتقل کر رہی ہے۔ بلدیات کا بہترین نظام لایا جا رہا ہے اور تیس فیصد بجٹ ویلیج کونسل کیلئے مختص کیا جائیگا تاکہ مقامی لوگ اپنے مسائل کے مطابق فنڈز استعمال کر سکیں۔احتساب کا نظام اب منطق انجام تک پہنچایا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی پہلی حکومت ہے جس نے اپنے آپ کو احتساب کے لیئے پیش کیااس سے قبل کسی حکومت نے اپنے آپ کو احتساب کے لیئے پیش نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے لیئے گیس کی قیمتیں کم کر کے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو نئی زندگی دی ہے جس سے نہ صرف روزگار میں اضافہ ہوگا بلکہ ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوگا۔ وفاق اور صوبے ملک و قوم کی تعمیرو ترقی کیلئے باہمی رابطہ کاری کے تحت مکمل تعاون سے کام کر رہے ہیں۔گورنر پنجاب نے کہا کہ صوبہ بھر میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبہ جات پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے۔ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں الخیر فاؤنڈیشن کی جانب 18فلٹریشن پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔ ضلع کے ہر حلقہ میں صاف پانی کی فراہمی کے تین پلانٹ لگائے جائینگے جبکہ تحصیل رجانہ میں ایک بڑا پلانٹ لگایا جائیگا۔ضلع میں انڈسٹری کے مواقع کی فراہمی کیلئے انڈسٹریل سٹیٹ کی کوششیں جاری ہیں۔ تحصیل رجانہ میں خواتین کی پیشہ وارنہ تعلیم وتربیت کیلئے دو ہنر مند سنٹر لگائے جا رہے ہیں جن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، بیوٹی پارلر، کمپیوٹر سمیت دیگر ہنرمندی کے کورسز کروائے جائینگے۔ سیوریج کے نظام میں بہتری ان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔قبل ازیں، گورنر پنجاب نے فاؤنڈیشن ہسپتال میںآؤٹ ڈور، ایمرجنسی وارڈ، فارمیسی، حامد وارڈ سمیت دیگر شعبوں کا معائنہ کیا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ہسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی اور علاج معالجہ بارے دریافت کیا۔ مریضوں نے ہسپتال کی کارکردگی پر اپنے بھرپوراطمینان کا اظہار کیا۔ 

آرمی چیف سے سردیوں میں 'کے ٹو' سر کرنے والے نیپالی کوہ پیماؤں کی ملاقات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • گھریلو تنازع پر نوجوان نے باپ، چچا اور تین بھائیوں کو ...

    Dec 26, 2018 | 23:54
  • سپریم کورٹ نے چوہدری سرور کے خلاف دوہری شہریت سے متعلق ...

    Dec 26, 2018 | 20:31
  • بھارت نے چین کے ساتھ سرحد پر سب سے طویل روڈ ریل پل کھول ...

    Dec 26, 2018 | 17:32
  • ترکی جلد دریائے فرات عبور کرنا چاہتا ہے۔ ترک وزیر ...

    Dec 26, 2018 | 14:08
متعلقہ خبریں
  • کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا المیہ ہے، کرپشن کرنیوالے ...

    Jan 14, 2021 | 11:20
  • تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ، ...

    Jan 08, 2021 | 19:14
  • شہباز شریف کے خلاف سو پیسے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ...

    Jan 03, 2021 | 23:15
  • پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کے حق میں آواز ...

    Jan 05, 2021 | 15:36
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group