ایران،لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،پائلٹ اور معاون ہلاک
ایران مگ 29 لڑاکا طیارہ آج ملک کے شمال مغربی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس کے دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔حکام کے مطابق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جب یہ صوبہ ارابل میں SABALAN کے پہاڑیوں کے نزدیک گر کر تباہ ہوا ۔