کندھ کوٹ میں ٹریفک حادثہ،10مسافرزخمی
کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے کیفے ہوٹل کے مقام پر مسافر کوچ کے حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔جمعرات کو انڈس ہائی وے پر ہونے والا حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ مسافر کوچ الٹنے سے 10 مسافر زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے اور انھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مسافر کوچ بی ایس ایم 786 کراچی سے کشمور جارہی تھی