روس کا مسافرطیارے کی برفانی طوفان میں پھنس کر ہنگامی لینڈنگ، پائلٹ سمیت 16زخمی
نیوز روسی مسافرطیارے کی برفانی طوفان میں پھنس جانے کے بعد مشرقی سائبیریا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران 16 افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت ہنگامی حالات نے بتایا کہ ایم آئی 8 طیارہکراسنویارسک کے گائوں بیکت کے قریب برفانی ہوا کے جھکڑ کی لپیٹ میں آگیا جس کے باعث جہاز کے روٹر بلیڈز اور ٹیل کو نقصان پہنچا اور اسے روس کے علاقے سا ئبیریا کے شہر کراسنویارسک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس سے پائلٹ سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے