پاکستان نیول اکیڈمی میں 114 ویں مڈشپ مین پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں دوست ممالک کے 102 پاکستانی اور 64 مڈ شپ مینوں کی 114 ویں مڈشپ مین کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
نیول چیف محمدامجدخان نیازی پاسنگ آؤٹ پریڈکےمہمان خصوصی تھے، پاک بحریہ علاقائی،بین الاقوامی پانیوں میں ہمیشہ موجود اورتیارہے، نیول چیف پاکستان پرُامن ملک،ہمسایوں سےدوستانہ،خوشگوارتعلقات چاہتاہے ہماری امن ، دوستی کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھاجائے،ایڈمرل محمدامجدخان نیازی مسلح افواج مذموم ارادوں سےنمٹنےکیلیےہر وقت تیار ہیں پریڈ میں 102 پاکستانی، 64 دوست ممالک سےافسران نےکمیشن حاصل کیا،ترجمان مڈ شپ مین محمد حسن جلال نے اعزازی شمشیر حاصل کی، نیول چیف نےنمایاں کارکردگی دکھانےوالوں میں انعامات تقسیم کیے،ترجمان پاک بحریہ