وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سابق کرکٹر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین ۔ اظہار افسوس وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سابق کرکٹر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، چوہدری فواد حسین اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔ (آمین) ۔ چوہدری فواد حسین ماں کا انتقال شعیب اختر اور اہل خانہ کے لئے بڑا صدمہ ہے، چوہدری فواد حسین