افغانستان کی جانب سے شاہ پور زدران نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کیا
افغانستان کے شاہ پور زدران نے سکاٹ لینڈ کے خلاف بہترین باؤنگ کا مظاہرہ کیا انہوں نے دس اوورز پھینکے جس میں تین اعشاریہ آٹھ صفر کے اکانومی ریٹ سے چار شکار کئے۔۔۔شاہ پور زدران نے اپنے سپیل کے دوران صرف چار چوکے کھائے اور سکاٹ لینڈ کے مڈل آرڈر کی کمر توڑ دی