میڈیکل رپورٹ نے مطابق شاہد شفیق کی اہلیہ کا الزام بے بنیاد قرار دے دیا
آشیانہ اقبال کیس میں گرفتار ملزم شاہد شفیق کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی
میڈیکل رپورٹ کے مطابق پیشی کے وقت شاہد شفیق کی حالت بالکل درست تھی
شاہد شفیق ذہنی اور جسمانی طور پر بالکل تندرست ہیں، میڈیکل رپورٹ
شاہد شفیق کو صرف معمولی ڈپریشن تھا، میڈیکل ملزم کی اہلیہ نے نیب پر شاہد شفیق پر تشدد کرنے کا الزام لگایا تھا
شاہد شفیق کی اہلیہ نے نیب افسران کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرائی تھی
میڈیکل رپورٹ نے مطابق شاہد شفیق کی اہلیہ کا الزام بے بنیاد قرار دے دیا
شاہد شفیق آشیانہ اقبال کیس میں احد چیمہ کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا تھا