صرف سیاست دانوں کا نہیں،بیورو کریسی، ملٹری اور عدلیہ کا بھی احتساب ہونا چاہیے, چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین سینیٹ کاکہناتھا، کہ ملک کسی بھی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا،آئندہ انتخابات انشااللہ وقت پر ہوں گے،انہوںنےکہا،،نیب کی از سر نوتشکیلکی ضرورت ہے،احتساب صرف سیاست دان نہیں،بیوروکریسی،ملٹری اور عدلیہ کا بھی ہونا چاہیے،ان کامزید کہناتھا،،کہ سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کے آؤٹ ہونے سے سیاسی نظام کو دھچکا لگا ہے،اس سے قبل تقریب سےخطاب میں رضا ربانی کاکہناتھا،،کہ بے نظیر بھٹو نے ہمیشہ جمہوریت کے فروغ کی بات کی تھی،